ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح حضرت شاہ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے حرم میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

ریلی تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے بعد نکالی گئی اور ریلی کے دوران شہید اہلکار امیر کمندی اور ڈاکٹر شہید سید فرید الدین معصومی کی تشییع جنازہ بھی ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha